Advertisement

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کوروناوائرس کاشکارہوگئے

کوروناوائرس

 دنیابھرکواپنی لپیٹ میں لینے  والی عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا کی تقریباً 5 لاکھ سے ذائدعوام کو اپنی  لپیٹ میں لئے لیا ہے۔ برطانیہ کے شہزادے چارلس کے بعد اب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعلان کرتے ہوئے کہا گزشتہ 24 گھنٹے میں مجھےکورونا سےمتعلق علامات محسوس ہوئی تھیں ۔ جس پرمیں نے ٹیسٹ کروایا جوکہ مثبت آیا ہے۔  انہوں نے مزید کہا کہ ہم سب مل کر اسے شکست دیں گے۔ گھروں میں رہیں محفوظ رہیں ۔ وزیراعظم جانسن کا مزید کہنا تھا کہ ویڈیو کانفرنس کے زریعے حکومتی ذمہ داریاں ادا کرتا رہوں گا ۔ اس سے قبل برطانوی شاہی خاندان کےاہم فرد شہزادہ چارلس بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں اور اس وقت وہ قرنطینہ اختیار کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بگرام ایئر بیس، جہاں سامراج ہارتے ہیں اور تاریخ جیت جاتی ہے
آئی ایم ایف کو ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کا پلان پیش کر دیا گیا
شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات، پاکستان سے تعاون پرشکریہ ادا کیا
ٹرمپ نے عزی جنگ بندی کےلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
خواہش ہے ترکیہ روس سے تیل خریدنا بند کردے،غزہ جنگ بندی کے قریب پہنچ چکے،ٹرمپ
بنکاک میں سڑک اچانک 160 فٹ دھنس گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version