Advertisement

مکی آرتھرپربڑاالزام ،سچائی کتنی ؟

قومی کرکٹ

قومی کرکٹ ٹیم کےکھلاڑی خرم منظورنےکہاہےکہ مکی آرتھرنےہمیشہ ٹیلنٹ کی جگہ  فیورٹ ازم کو جگہ  دی ۔

تفصیلات کےمطابق بول انٹرٹنمنٹ کےپروگرام ” بو ل ود احسن خان “میں  گفتگوکرتےہوئےقومی کرکٹ  ٹیم کےکھلاڑی خرم منظورنےمکی آرتھرپرتنقیدکرتےہوئےکہنا تھا کہ پاکستان کےسابق کوچ مکی آرتھر  ہمیشہ سلیکشن کےوقت  فیورٹ ازم  کواہمیت دیتےتھے۔

ان کامزید کہنا تھاکہ مکی آرتھر ہمیشہ مجھےبھی یہی کہتےتھےکہ تم انٹرنیشنل پروڈکٹ نہیں ہو۔

خرم منظورکاکہناتھاکہ ان سےکئی بارپوچھاگیاکہ اتنا اچھا پرفارم کرتے ہیں توآپ انہیں  ٹیم میں  شامل کیوں نہیں کرتے۔جس پروہ  ہمیشہ  یہی کہتےتھےکہ یہ انٹرنیشنل پروڈکٹ نہیں ہے۔ مکی آرتھر کی کوچنگ کے دورمیں سلیکشن  گڈبک اوربیڈبک کی بنیاد پر ہوتی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version