رانا ثناکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

راناثنااللہ
انسداد منشیات کی عدالت کی جانب سے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ہے اورفریقین کے وکلا کو بحث کیلئے 25 اپریل کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد منشیات عدالت لاہور میں سابق وزیرقانون رانا ثنا اللہ کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
اس موقع پر رانا ثنا اللہ نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیاکہ کورونا وائرس کے خدشات کے باعث پیش نہیں ہوسکتا۔
بعد ازاں عدالت نے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اورفریقین کے وکلا کو بحث کےلئے 25 اپریل کو طلب کرلیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement