Advertisement

انٹربینک میں ڈالرایک بارپھرمہنگاہوگیا

ڈالر

انٹربینک میں ڈالرپھرمہنگاہوگیا،ریٹ میں 61 پیسے اضافہ ہو گیا ۔

مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتےکےدوسرےروزڈالرریٹ 61 پیسےبڑھنےپر166 روپے 75 پیسےپر فروخت ہوا۔

گزشتہ روزبھی ڈالرکی قیمت میں 96 پیسہ اضافہ ہواتھاجس کےبعد انٹربینک میں ڈالر 165.54 سےبڑھ کر 166روپے 50 پیسےپرپہنچ گیاتھا ۔

واضح رہےکہ جمعےکےروزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت ایک موقع پر 169 روپےتک پہنچ گئی تھی تاہم  اسٹیٹ بینک کی مداخلت پرڈالر 165 روپےپرآگیا۔

فاریکس مارکیٹ زرائع کامزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرفراہم کیےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version