Advertisement

افغان امن معاہدے کیلئے پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھنے کےلائق ہے

فردوس

 فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغان امن معاہدہ عمران خان کے نظریئے کی تائید ہے۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پورے خطے کے استحکام کے لئے ضروری ہے، امن معاہدے کیلئے پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھنے کےلائق ہے۔

 ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر اپنے پیغام میں لکھا کہ  وزیراعظم نے ہمیشہ یہی کہا کہ جنگ نہیں، ڈائیلاگ ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے، افغان امن معاہدہ دراصل عمران خان کے نظریے کی تائید ہے جس کا اظہار وہ افغان جنگ کے آغاز سے کرتے آرہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ افغان بھائیوں نے جنگ کے باعث تکلیفیں اٹھائیں، امن و استحکام ان کا حق ہے۔

افغانستان میں امن پورے خطے کے استحکام کے لئے ضروری ہے، افغان امن عمل میں پاکستان کا کردار سنہری حروف میں لکھے جانے کے لائق ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم آذربائیجان کے یوم فتح کی پانچویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے باکو روانہ
آج ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
Next Article
Exit mobile version