خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔
پاڑاچنار میں 14، مردان میں 5، چارسدہ اور ایبٹ آباد میں 7، 7 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ بارش ڈی آئی خان میں 27 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔
دوسری جانب وادی کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود ہے جبکہ کوئٹہ میں آج کم سے کم درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمال مشرقی بلوچستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement