Advertisement

وزیرآباد : ڈبل سواری پرپابندی نومولودکی جان لےگئی

نومولود

کوروناوائرس کےپیش ِنظرلاک ڈاؤن کےدوران ڈبل سواری پرپابندی کی وجہ سےتین گھنٹےکانومولود اپنی جان کی بازی ہارگیا۔

تفصیلات کےمطابق وزیرآباد کےمحلہ محمدنگرکارہائشی ساغرعلی تین گھنٹےکےنومولود بچےکی طبیعت خراب ہونےپربھائی کیساتھ  ہسپتال روانہ ہواجسے اورہیڈبرج کے قریب پولیس اہلکاروں نےڈبل سواری پرروک لیا۔

 ساغرنے اپنی مجبوری سے آگاہ کیا لیکن تھانہ سٹی پولیس کےاہلکاروں نےکہا کہ ہم خودڈاکٹرہیں اورانہیں زبردستی پولیس وین میں ڈال کرپورےشہرکاچکر لگوایااورتھانہ سٹی لیجاکرنومولودبچےسمیت حوالات میں بندکردیا۔

ساغرنےمنت سماجت کی مگر پولیس ملازمین مذاق اڑاتے رہے، ساغرعلی نےاپنےگھرفون کرکےاپنی بیوی اوردوسرےبھائی کوبلایا اوروہ بچےکوہسپتال لے کرپہنچےتوڈاکٹرنےبتایا کہ بروقت آکسیجن نہ ملنےسےبچہ جاں بحق ہوچکاہے۔

تھانہ سٹی میں لوگوں کےاحتجاج پرساغرعلی کوشخصی ضمانت پرچھوڑدیاگیا۔

Advertisement

شہریوں نےحکام بالاسےمطالبہ کیاہےکہ اس اقدام میں ملوث پولیس ملازمین کوقرارواقعی سزا دی جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version