Advertisement

پاکستان افغانستان سرحد کھولنے کا فیصلہ

پاکستان افغانستان سرحد دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا فیصلہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان افغانستان سرحد چمن کے مقام پر اتوار سے دو طرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے چمن میں باب دوستی پر پاکستان افغانستان سرحدی فورسز کے درمیان فلیگ میٹنگ ہوئی ۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتوار سے پاکستان افغانستان سرحد دوطرفہ تجارت کھولنے پر اتفاق کیا گیا ہے جس کے تحت کل سے دونوں ممالک میں پھنسے پاکستانی اور افغان شہریوں کو آنے جانے کی اجازت ہوگی۔

سیکیورٹی حکام کاکہناہے کہ باب دوستی پر پاکستان افغانستان سرحدی فورسز کے درمیان ہونے والی فلیگ میٹنگ میں تاجر برادری بھی شریک ہوئی،اس  سلسلے میں قرنطینہ میں خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ خیمے بنائے گئے ہیں، افغانستان سے آنیوالے پاکستانیوں کو قرنطینہ میں 14 دن رکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version