Advertisement

ماسک نہ پہننےوالوں کوفٹ پاتھ کی صفائی کرناہوگی

ماسک

مڈگاسکرمیں ماسک نہ پہننےوالوں سےسزاکےطورپرفٹ پاتھ کی صفائی کرواناشروع کردی۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمڈگاسکرمیں پیرکےروزپولیس نےکوروناوائرس سےبچاؤکےلیےماسک نہ لگانےوالےشہریوں کو سزاکےطورپرفٹ پاتھ صاف کرنےپرمجبورکردیا۔ قانون نافذکرنےوالی فورس کےمطابق مذکورہ افرادکوسڑک پرچلتےہوئےپکڑاگیا تو ان کےچہروں پرماسک نہیں تھے۔

حکام کی جانب سےکہاگیاہےکہ یہ نیا قانون پیر 20 اپریل سےنافذ العمل ہے۔ حکام نےشہریوں کوخبردارکیاہےکہ جولوگ ماسک کےبغیرگھروں سےنکلیں گےانہیں اس سزاکاسامناکرناپڑےگا۔

ملک کےصدرآندرےراجولینانےدارالحکومت انتاناناریوواوردیگردوشہروں ویانارانستوااورتواماسینا میں لوگوں کوپابندکیاہےکہ وہ گھرسےباہرنکلتےہوئے چہروں پرماسک لگائیں۔

انسدادِ کورونا آپریشن کےسربراہ جنرل ایلک آندریاکیانےسرکاری ٹی وی سےگفتگوکرتےہوئےکہا کہ سڑکوں پر 70 فی صد لوگ مذکورہ قاعدےکی پاسداری کررہےہیں کیوں کہ انہیں ڈرہےکہ دوسری صورت میں وہ فٹ پاتھ کی صفائی پرمجبورہوجائیں گے”۔

Advertisement

دوسری جانب پولیس کےنائب سربراہ نے بتایا کہ دارالحکومت انتاناناریوواورویانارانستواشہرمیں پیرکےروز500 سےزائدافرادکو مذکورہ سزاملی۔

واضح رہے کہ مڈگاسکر میں اب تک کورونا وائرس کے 128 کیسزسامنےآئےہیں، جن میں سے 75 مریض صحتیاب ہوچکےہیں جبکہ مرض سےاب تک کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version