Advertisement

فیصل آباد:رشتےکےتنازع پر3 افرادقتل

فائرنگ

فیصل آباد میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ماموں بھانجے سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کے علاقے مظفر کالونی میں رات گئے پیش آیا ہے جہاں  گھریلو جھگڑے کے دوران رشتے داروں میں فائرنگ کا تبادلہ ہو گیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں ماموں  اسلم اوربھانجا عبدالرحمٰن موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جبکہ مان بٹ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جو دورانِ علاج دم توڑ گیا۔

پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی ہیں، جبکہ قتل کے ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version