Advertisement

کوروناوائرس :میسی کا 10 لاکھ یوروکاعطیہ

لیونل میسی

لیونل میسی

فٹبال کی دنیاکہ مشہورکھلاڑلائنل میسی نےکوروناوائرس کی وبا کےاثرات سےنمٹنےکےلئے 10 لاکھ  یوروکی  رقم کورونا فنڈمیں عطیہ کردی۔

تفصیلات کےمطابق ارجنٹیناکےعالمی شہرت یافتہ کھلاڑی میسی نےکوروناوائرس کوشکست دینےکےلیے دس لاکھ یوروعطیہ کردئیے۔

لائنل میسی نےبارسلونااورارجنٹیناکےایک اسپتال کودس لاکھ یوروزعطیہ کردئیے،یہ رقم دونوں اسپتانوں میں برابرتقسیم کی گئی ہے۔

اس سےقبل برازیل کےمشہورفٹبالرنیمارجونیئربھی کوروناوائرس کی وباکےاثرات سےنمٹنےکےلئے  10 لاکھ ڈالررقم کورونافنڈ میں عطیہ کرچکےہیں ۔

برازیل کےٹی وی چینل نےایک رپورٹ میں بتایاکہ نیمارجونیئرنےاپنےآبائی علاقےمیں کورونا وائرس سے نمٹنےکےلیے10 لاکھ ڈالرکی رقم عطیہ کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version