موت فیک نہیں ہے ایک دن ضرور آئے گی

پاکستانی شو بز انڈسٹری کے ورسٹائل اداکار و گلو کار احمد علی بٹ کا کہنا ہے کہ موجودہ دنیا شدید فیک ہوچکی ہے لیکن موت فیک نہیں ہے ایک دن ضرور آئے گی۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر احمد علی بٹ نے دنیا کے بدلتے رنگ اور عارضی زندگی کے حوالے سے ایک پیغام شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ دنیا اتنی فیک ہوچکی ہے کہ اس کو فیک بولنے والے کو بھی ہم نہیں چھوڑتے، جعلی ہی اب نیا اصل ہے۔
انہوں نے متنبہ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ’ایک بات یاد رکھنا، موت فیک نہیں ہے ایک دن ضرور آئے گی۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

