Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاسرویلینس سسٹم پائلٹ ورژن متعارف

پاکستان اسٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےسرویلینس سسٹم پائلٹ ورژن متعار ف کرادیاہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےمطابق سیکیورٹی اینڈایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی شراکت سے مارچ کے آخری ہفتےمیں اس سسٹم کوکامیابی کےساتھ چلایا گیا۔

اس عمل کےدوران سرویلینس سسٹم کےپائلٹ ورژن کوپاکستان اسٹاک ایکسچینج کےموجودہ ٹریڈنگ نظام کے ساتھ مربوط کردیا گیا جس کےنتیجےمیں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی سرویلنس صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

اس حوالےسےپاکستان اسٹاک ایکسچینج کےچیف ایگزیکٹیوآفیسرفرخ خان کا کہناہےکہ یہ پائلٹ سرویلنس سسٹم شینزن اسٹاک ایکسچینج سےحاصل کیاگیاہےجسےاسٹاک مارکیٹ کےنئےٹریڈنگ سسٹم میں آئندہ فیز میں جنوری 2021تک مکمل طورپرضم کردیاجائےگا۔

 یہ سسٹم پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےاعلیٰ معیارکےٹریڈنگ اورسرویلنس سسٹم کےخواب کوپورا کرےگا۔

Advertisement

 انھوں نےمزیدکہاکہ اس سسٹم سےتمام اسٹیک ہولڈرزاورسرمایہ کاراستفادہ حاصل کرسکیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version