Advertisement

کامران اکمل کااپنےبھائی عمراکمل کی سزاپرردعمل

کرکٹ

قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپروبیٹسمین کامران اکمل نےعمراکمل کی  سزا پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ عمر اکمل کوبہت سخت سزا سنائی گئی ہے۔

نجی ٹی وی چینل سےگفتگوکرتےہوئےکامران اکمل کاکہناتھاکہ وہ انصاف کےلیےہرپلیٹ فارم پرجائیں گےاوراپیل کاحق ضرور استعمال کریں گے۔

وکٹ کیپرکامزیدکہناتھاکہ ماضی میں ایسےہی خلاف ورزیوں پرکم سزاؤں کی مثال موجودہےمگرعمراکمل کواتنی سخت سزاسنانا اُن کے لیےحیرت کاسبب ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کےمڈل آرڈربیٹسمین عمراکمل پراسپاٹ فکسنگ معاملےمیں 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

پابندی کافیصلہ چیئرمین ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں چوہان نے سنایا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version