Advertisement

فیس بک:ویڈیوکالزکےلئےمیسنجرڈیسک ٹاپ ایپ متعارف

فیس بک ایپ

 فیس بک نےمیسنجرکی ڈیسک ٹاپ ایپ متعارف کرادی ہے جس کابنیادی مقصدلامحدودمفت گروپ ویڈیو کالزکی سہولت فراہم کرناہے۔

 ونڈوزاورایپل کےمیک آپریٹنگ سسٹم پرکام کرنےوالےکمپیوٹرزاورڈیسک ٹاپ پراس ایپ کوانسٹال کیا جاسکتاہےجوموبائل ایپ سےجڑجائےگی۔

 ڈیسک ٹاپ ایپ سےدوستوں اوررشتے داروں سےآڈیواورویڈیوکالزکرنازیادہ آسان ہوجائےگا،کیونکہ براؤزرمیں ٹیبزڈھونڈنےکی زحمت نہیں کرنی ہوگی۔

مارچ میں فیس بک نےبتایاتھا کہ ڈیسک ٹاپ براؤزرپراس کی میسنجرسروس میں آڈیواورویڈیوکالزاستعمال کرنےوالےصارفین کی تعدادمیں سوفیصداضافہ ہواہے۔

Advertisement

 اس کےعلاوہ فیس بک میسنجرکی جانب سےدنیابھرمیں حکومتوں کےساتھ مل کرکوروناوائرس کے حوالےسےافواہوں کی روک تھام کےلیےکام کیاجارہاہے۔

 اس مقصدکےلیےچیٹ بوٹس کی سہولت کےساتھ ساتھ انفارمیشن ہب بھی متعارف کروایاگیاہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
دنیا بھر میں چیٹ جی پی ٹی سروس متاثر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version