Advertisement

کوروناوائرس کےباعث سابق وزیراعظم کی کارڈیک کیتھرائزیش ملتوی

ڈاکٹر عدنان

سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی کوروناوائرس کےباعث کارڈیک کیتھرائزیشن ملتوی ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق ن لیگ کےقائدکےذاتی معالج ڈاکٹرعدنان کاٹوئٹ میں کہناہےکہ نوازشریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن/ کورونری انٹروینشن ملتوی ہوگئی ہے۔

Advertisement

ڈاکٹرعدنان کاکہناہےکہ نوازشریف کاعلاج کوروناوباکےباعث بعدمیں ری شیڈول کیاجائےگاکیوں کہ سرکاری ونجی اسپتالوں نے داخلوں کاعمل محدودکردیاہے۔

ڈاکٹرعدنان کےمطابق سرجری نہ ہونےکہ وجہ سےاس وقت نوازشریف کودواؤں کےبھاری ڈوزپررکھا گیاہے۔

واضح رہےکہ سابق وزیراعظم نواز شریف 19 نومبر 2019 سےعلاج کی غرض سےلندن میں مقیم ہیں جہاں ان کےمسلسل ٹیسٹ اورطبی معائنہ کیاجارہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version