Advertisement

پی ٹی سی ایل گروپ کاوزیراعظم کوروناریلف فنڈمیں100ملین کاعطیہ

1.9 ارب روپے

پی ٹی سی ایل گروپ نےوزیراعظم کوکوروناریلیف فنڈکےلیے100ملین کاچیک پیش کردیا۔

تفصیلات کےمطابق پی ٹی سی ایل گروپ کےراشد خان، صدراورسی ای او، پی ٹی سی ایل اوریوفون نےوزیراعظم کوکورونا ریلیف فنڈکےلئے10 کروڑروپےکاچیک پیش کیاہے۔

اس موقع پرشعیب احمدصدیقی سیکریٹری منسٹری آف آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام اورچیئرمین،بورڈآف ڈائریکٹرپی ٹی سی ایل، ملاقات میں موجودتھے۔

راشدخان، صدراورسی ای او، پی ٹی سی ایل اوریوفون نےحکومتی کاوشوں کوسراہااورمستقبل میں تعاون کایقین دلایا۔

انہوں نےکہاکہ پی ٹی سی ایل اوریوفون اس مشکل گھڑی میں قوم کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version