Advertisement

کورونا کے علاج کیلیے ادویات کی منظوری دیدی گئی

کورونا وائرس

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ادویات کی منظوری دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او ڈریپ عاصم رؤف کا کہناہے کہ کونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال سے کورونا کے مرض کے علاج کی منظوری دی گئی ہے۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی اور آغا خان کراچی کی تحقیقات پرکونویلسینٹ پلازمہ کے استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔

عاصم رؤف کے مطابق لاہور کے تین سرکاری اسپتالوں میں کلوروکوائن اور ہائیڈروایکسی کلوروکوائن سے علاج کی منظوری بھی دی گئی ہے، پنجاب حکومت کی معاونت سے ڈاکٹر عمار سرورکی سفارش پر ان ادویات سے علاج کی منظوری دی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک 14 ہزار 885 افراد متاثر اور 327 جا ں بحق ہو چکے ہیں۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریاستی دہشتگردی میں ملوث بھارت کا افغان طالبان کے ساتھ گٹھ جوڑ بے نقاب
سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلئریشن میکنزم پر آئی ایم ایف کی تشویش
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version