Advertisement

انڈرٹیکرنےمعروف ریسلرکوزندہ دفنادیا

انڈرٹیکر

بریڈ آلائیومیچوں کےلیےمشہورریسلرانڈرٹیکرنےریسلنگ کےدوران حریف کوقبرمیں زندہ دفنادیا۔

تفصیلات کےمطابق ڈبلیوڈبلیوای اسٹارانڈرٹیکرنےریسل مینیا 36 کےپہلےدن کےمین ایونٹ میں معروف ریسلراےجےاسٹائلزکو’زندہ دفن’کردیا۔

 یہ میچ نامعلوم ویران مقام پرمنعقدکیاگیاتھاجس میں انڈرٹیکراپنےمعمول کےروپ کی بجائےمختلف انداز سےجلوہ گرہوئے۔

دونوں ریسلرزکےدرمیان مقابلہ شروع ہونےکےچندمنٹ بعد ہی انڈرٹیکرنےاےجےاسٹائلزکوقبرمیں ڈال دیا تھامگراس وقت اے جےکےساتھی گیلوزاوراینڈرسن وہاں آگئے۔

جس سےاے جےاسٹائلزکوسنبھلنےکاموقع ملا اورانہوں نےڈیڈمین یعنی (انڈرٹیکر)کوقبرمیں ڈال دیااورمٹی ڈالنےکی کوشش کی، تاہم انڈرٹیکرجادوئی اندازسےان کےپیچھےسےنمودارہوگئے۔

اس کےبعدانڈرٹیکرنےاپنےحریفوں کوآڑےہاتھوں لیا، گھرکی ٹین کی چھت پرانہیں پٹخا، گھر کو آگ لگائی اوراےجےاسٹائلزکوگلے لگا کر تعریف بھی کی۔

Advertisement

مگرپھرآخری کک مارکراےجےاسٹائلز کو قبر میں ڈال کر’زندہ دفنا’ دیا۔

دوسری جانب اس میچ کےبعدڈیڈ مین یعنی انڈرٹیکرکی ریسلنگ  سےریٹائرمنٹ کی خبریں بھی گردش   کررہی ہیں،تاہم اب تک اس کی تصدیق یاردعمل سامنےنہیں آیاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version