Advertisement

فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ تفصیلات جانیں

فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹائے جانے کی وجوہات سامنے آگئیں۔

تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے حکومتی اشتہاری بجٹ سے 10 فیصد کمیشن لینے کی کوشش کی تھی اور انہوں نے سرکاری ٹی وی کے کوٹے پر ضرورت سے زائد ملازم رکھے  جبکہ فردوس عاشق اعوان نے بغیر اجازت دو سیکیورٹی گارڈز سمیت 9 ملازم رکھے ہوئے تھے۔

ذرائع کے مطابق فردوس عاشق عوان نے تین گاڑیاں لے رکھی تھیں جس کی ان کو اجازت ہی  نہیں تھی۔

وزیراعظم عمران خان کو جب رپورٹ پیش کی گئی تو فردوس عاشق اعوان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم سلیم باجوہ کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے اطلاعات تعینات کردیا گیا ہے جبکہ  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا ہے۔

سینیٹر شبلی فراز  کو وفاقی وزیر اطلاعات تعینات کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
اگلے ہفتے آئینی ترمیم کی کوئی شکل نکل آئے گی ، خواجہ آصف
پاکستان میں پہلی بار گوگل اور ٹیک ویلی کی شراکت سے کروم بوک اسمبلی لائن کا آغاز
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version