Advertisement

کوروناوائرس :متاثرین ہمارےخیالات اوردعاؤں میں ہیں،امریکی خاتون ِاول

میلانیا ٹرمپ

امریکی خاتون ِاول میلانیا ٹرمپ نےکوروناوائرس سےہلاک ہونےوالوں کےخاندان سےتعزیت کی ہے۔

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے پیغام میں کہاکہ میں ان خاندان سے دلی طورپرتعزیت کرتی ہوں جنہوں نےاپنےپیاروں کوکوروناوائرس کی وجہ سےکھودیااوران سے بھی جواس مرض میں مبتلاہیں

Advertisement

ان کامزیدکہناتھاکہ آپ ہمارےخیالات اوردعاؤں میں ہیں، اوریہ بھی کہاآپ جلد صحت یاب ہوجائیں۔

واضح رہےکہ امریکاکوروناوائرس سےمتاثرہ ممالک میں سرفہرست ہیں امریکامیں متاثرہ افرادکی تعداد 2 لاکھ سےبھی تجاوزکرچکی ہےجبکہ گزشتہ روزامریکی  صدرمزید ہلاکتوں کاخدشہ ظاہرکرچکےہیں ۔

امریکامیں کوروناوائرس کےمریضوں کی تعداد 2 لاکھ 15 ہزار 344 ہوگئی ہےجبکہ 5ہزارسےزائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔تاہم صحت یاب ہونےوالےافرادکی تعداد 8 ہزار878 ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا ذمے دار بھارت ہے ، عاصم افتخار
فلسطین ہمارا خطہ ہم ہی اسکے مالک ہیں، نیتن یاہو نے متنازع معاہدے پر دستخط کردیے
انڈونیشیا میں قیامت خیز سیلاب، 2 جزیرے صفحہ ہستی سے مٹنے لگے، 19 افراد ہلاک
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version