Advertisement

طورخم بارڈر پاکستانی گاڑیوں کی واپسی کیلئے بحال

طورخم بارڈرکو پاکستانی کارگو گاڑیوں کی واپسی کے لیے بحال کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنرعمران یوسفزئی نے کہا ہے کہ کارگو گاڑی میڈیکل ایس او پی کے مطابق پاکستان میں داخل ہوں گی۔

عمران یوسفزئی نے کہا کہ ایک ماہ قبل سیکڑوں کارگو گاڑیاں افغانستان میں پھنس گئی تھیں۔

انہوں نے کہا کہ سرحدی گزرگاہ افغانستان میں پھنسے  پاکستانیوں کی واپسی کے لیے بھی بحال ہے۔

عمران یوسفزئی نے کہا کہ انسداد کورونا ٹیم اور ایف سی عملہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ واپسی کی نگرانی کررہا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ چند روز قبل کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے وزرات داخلہ نے تمام ملکی بارڈرز کی بندش کی تاریخوں میں توسیع کی تھی۔

اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملکی بارڈرز کی بندش میں دو ہفتوں تک کے لیے توسیع کی گئی تھی۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version