10 کروڑسےذائد پاکستانیوں کی ذاتی معلومات ڈارک ویب کوفروخت کرنےکاانکشاف

10 کروڑسےذائدپاکستانیوں کی ذاتی معلومات کی تفصیلات غیرقانونی طور پرڈارک ویب کو فروخت کرنے کا انکشاف ہواہے۔
تفصیلات کےمطابق پاکستان کی ایک سائیبرسیکورٹی کمپنی نےدعویٰ کیاہےکہ 11کروڑ 50 لاکھ صارفین کا موبائل نمبرزاورذاتی معلومات کی تفصیلات کاڈیٹاغیرقانونی طورپرچراکرایک ڈارک ویب کو 20 لاکھ ڈالر سےزائد میں فروخت کردیا گیاہے۔
اس حوالے سےپاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) حکام نےکہاہےکہ اس انکشاف پرتحقیقات کررہےہیں تاہم ابھی تک ٹھوس معلومات نہیں ملیں جبکہ حقائق کاسراغ لگانےکےلیےموبائل کمپنیوں سے مل کرتحقیقات کی جارہی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement