Advertisement

وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا

عبدالرزاق داؤد

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ آج وزیراعظم عمران خان کی رزیر صدارت وفاقی کابینہ  کے اجلاس میں وفاق میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کئے گئے ہیں جس کی بنیادی وجہ گندم اور چینی بحران کی تیار کردہ رپورٹ کے نتیجے میں کی ہوئی ہے۔

وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے وزیراعظم نے خالد مقبول صدیقی کا استعفی قبول کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کی جگہ امین الحق کو وفاقی زیر برائے آئی ٹی مقرر کردیا گیا۔

وزیراعظم کی جانب سبے وفاق میں اہم تبدیلیوں کے بعد مخدوم خسروبختیار وزیراقتصادی امور مورر کر دیئے گئے ہیں جس کے بعد خسرو بختیار نے وزیرنیشنل فوڈ سیکیورٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، جبکہ سیدفخرامام کووزیرنیشنل فوڈ سیکیورٹی لگا دیا گیا۔

وفاق میں تبدیلوں کے بعد بابراعوان پارلیمانی امورکےمشیر مقرر کردیئے گئے ہیں  جبکہ حماد اظہر کو وفاقی وزیر صنعت و تجارت تعینات کردیا گیا

Advertisement

ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو 8 ارب روپے دیے ہیں، وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ

یاد رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی لیڈر شہباز گل کی جانب سے سماجی ویب سائٹ پر بتایا گیا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کی جارہی ہیں جبکہ انہوں نے یہ بھی واضح کیا تھا کہ یہ وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں گذشتہ دنوں جاری کردہ رپورٹ کے باعث کی گئی ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایشیا کپ 2025: بنگلا دیش نے افغانستان کو 8 رنز سے ہرا دیا
سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پنجاب اسمبلی میں طلباء کے موبائل فون پر پابندی کی قرارداد منظور
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
معرکہ حق میں 4 رافیل طیارے تباہ ہوئے، عالمی ماہر کا انکشاف، ٹیل نمبرز بھی بتا دیے
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version