Advertisement

طورخم بارڈر کھول دیا گیا

 پاک افغان سرحد طورخم بارڈر آج  یک طرفہ طور پر کھول دیا گیا ہے ۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کےخطرات کے پیش نظربارڈر کوبند کردیاگیاتھا۔

سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ طورخم بارڈر کھولنے کے بعد پاکستان میں پھنسے افغان شہریوں کو افغانستان جانےکی اجازت دے دی گئی ہے جبکہ طورخم سرحد 9 اپریل تک کھلی رہے گی۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 9اپریل تک یومیہ ایک ہزار افغان شہری واپس اپنے ملک جاسکیں گے جبکہ بڑی تعداد میں افغان شہری افغانستان واپس جارہے ہیں۔

سیکیورٹی حکام کا کہنا ہےکہ پیدل افغانستان جانے والوں کو بائیومیٹرک سسٹم سے گزارا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے طورخم اور چمن بارڈر 6 سے 9 اپریل تک کھولنے کا فیصلہ کیا تھا جس کے مطابق آج بارڈر کھول دیا گیا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عائشہ صدیقی افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر چمن اور طورخم بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version