Advertisement

کوروناوائرس کی معلومات کےلئےنئی موبائل ایپ متعارف

موبائل ایپ

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کورونا وائرس کی مصدقہ اطلاعات فراہم کرنے کے لیے موبائل ایپ متعارف کرادی۔

تفصیلات  کے مطابق وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق موبائل ایپ آئی اوایس آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنےوالےصارفین ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم والے صارفین کےلیےجلدہی ایپ متعارف کرائی جائے گی جس کی تیاری پرکام جاری ہے۔

وزارت آئی ٹی کےترجمان کاکہناہےکہ موبائل ایپ   COVID-19-GOVPKکے نام سے آئی او ایس اسٹورپرموجودہے۔

اس ایپ پرکورونا وائرس سے متعلق تمام مصدقہ معلومات صارفین کو اُن کے موبائل پر فراہم کی جائے گی۔ نئے کیسز، اموات اور مجموعی تعداد سمیت دیگر اہم اطلاعات بھی ایپ پر فراہم کی جائیں گی۔

Advertisement

یہ ایپ حکومت پاکستان کی جانب سے کورونا وائرس کے حوالے سے متعارف کرائی جانے والی ویب سائٹ سے جڑی ہوگی، ویب پورٹل کے اپ ڈیٹ ہوتے ہی صارف کو بھی تمام معلومات موبائل پر موصول ہوجائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version