Advertisement

کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی بلدیات کامران بنگش کے خاندان کے تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ۔

کامران بنگش کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کےٹیسٹ منفی آنے پر اللہ کا شکر گزار ہوں، تاہم میرے فوٹو گرافر کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

انہوں نے اس موقع پر عوام سے سماجی دوری اختیار کرنے کی درخواست کی اور بتایا کہ اس وباء سے بچنے کا واحد حل احتیاط ہی ہے ۔

واضح رہے کہ کامران خان بنگش کا دو روزقبل کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کے خاندان کے 11قریبی افراد کے نمونے لیے گئے تھے جن کی آج رپورٹ آئی ہے۔

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کامران بنگش نے گھر پر آئسولیشن اختیار کر رکھی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version