Advertisement

70 سال تک ساتھ نبھانےوالاجوڑاچھ گھنٹےکےفرق سےدنیاچھوڑ گیا

امریکی جوڑا

کوروناوائرس میں مبتلا70 سالوں سےزائدعرصےسےشادی شدہ ایک معمر جوڑا چندگھنٹوں کےفرق سےہلاک ہوگیا۔

امریکی جریدےکےمطابق ولفورڈ اورمیری کیپلرنے1946 میں شادی کی تھی اورولفورڈکےگرکرزخمی ہونےکےبعد انہیں 12 اپریل کووِسکونسن کےفروڈٹرٹ ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔

ہسپتال پہنچنےکےبعدولفورڈکا کوروناٹیسٹ مثبت آیاجبکہ میری کیپلر،جوپہلےہی کورونامیں مبتلاہوچکی تھیں، نےخودکوگھرپرالگ تھلگ کررکھاتھا۔

ہسپتال منتقل ہونےکےچھ روزبعدہی یہ  جوڑا چھ گھنٹوں کےفرق سےاس دنیاسےرخصت ہوگیا۔

ملواکی کاؤنٹی میڈیکل ایگزامین آفس کےمطابق میری کوروناوائرس سے 92 سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں جبکہ ولفورڈکاسرمیں زخم کی وجہ سے 94 سال کی عمرمیں انتقال ہوا۔

Advertisement

اس جوڑے کے تین بچے،آٹھ پوتے پوتیاں اورچھ  پڑپوتےپوتیاں تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version