Advertisement

پاکستان یومیہ30 ہزار کورونا ٹیسٹنگ کرسکتاہے

حفاظتی سامان کی ترسیل

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے، آئندہ چند روز میں یہ صلاحیت 40 ہزار ٹیسٹ تک بڑھا دی جائے گی۔

انہوں نے بتایا کہ قومی ائیر لائن کا خصوصی طیارہ آج چین سے 18 ٹن طبی امدادی سامان لیکر اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا ہے جس میں 119وینٹی لیٹرز، 15ایکسرے مشینیں اور 200 تھرمل گنز شامل ہیں۔

چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ آج پاکستان نے یومیہ 30 سے 40 ہزار ٹیسٹنگ کی صلاحیت حاصل کرلی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں مزید سامان آئے گا،جس سے آنے والے دونوں میں ٹیسٹنگ کی صلاحیت مزید بڑھے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وقت آنے پر بانی پی ٹی آئی کا پیغام غلط انداز میں پہنچانے والوں کو سامنے بٹھائیں گے، شبلی فراز
وزیر اعظم دو روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصر شاہ
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر داخلہ
صحافتی تنظیموں کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ کیا جائے، شرجیل میمن
پی این ایس ہنگور کی لانچنگ؛ پاک بحریہ نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Next Article
Exit mobile version