گو را خوبصورت ہے یا سانولا ؟ سونیا نے بتا دیا

اس با ت سے توسب ہی واقف ہیں کہ ایشیائی ممالک میں جلد کی رنگت کو خاص اہمیت دی جا تی ہے اور اسی بنیا د پر حسن کے معیار کا انداز بھی کیا جا تا ہے۔
پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف خوبرو اداکارہ سونیا حسین نے رنگت کو ایک بےمعنی چیز قرار دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں ان کا کہنا ہے کہ سانولی یا گوری رنگت سے کوئی فرق نہیں پڑتا، آپ صرف تب خوبصورت ہیں جب آپ کا دل خوبصورت ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

