Advertisement

کراچی میں لاک ڈاون کے باوجود ٹریفک کا دباو

کراچی میں ٹریفک کا حال بتاتے ہوئے ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کی مختلف شاہراہوں پر گاڑیاں معمول سے زیادہ ہے اور ناکوں کے سبب دباؤ مزید بڑھ گیا ہے۔

کراچی ٹریفک پولیس کے مطابق شارع فیصل، ڈرگ روڈ، بلوچ کالونی ، یونیورسٹی روڈ پر ٹریفک کا دباؤ ہے جبکہ لیاقت آباد فلائی اور، اور صدر پارکنگ پلازہ کے قریب بھی ٹریفک کا دباؤ ہے۔

ٹریفک پولیس کے مطابق قیوم آباد چورنگی پر بھی ٹریفک کا دباؤ ہونے سے روانی متاثر ہے۔

کراچی ٹریفک پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں، اِس کے علاوہ ڈبل سواری کی خلاف ورزی پر چالان بھی کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version