Advertisement

کورونا کو شکست دینے کیلئے منشا کا شاعرانہ انداز

پاکستان شو بز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ منشا پاشا کو رو نا وائرس کے پھیلائوسے بچنے کےلئے قر نطینہ میں ہیں اور اس دوران وہ کورونا کو شکست دینے کیلئے شاعرہ بھی بن چکی ہیں۔

منشا پاشا نے شاعری کے ذریعے کورونا وائرس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر کی تلقین کی ہے۔

اداکارہ نے اپنے ویڈیو پیغا م میں شاعرانہ اندازمیں کہا ہےکہ ’’دشمن جان کو مات کرلیجئے، چار دن احتیاط کر لیجئے، دل ملا لیجئے اجازت ہے، دور مگر اپنے یہ ہاتھ کر لیجئے ‘‘۔

انہوں نے اللہ کی راہ میں غریبوں کی مدد کرنے کی بھی تلقین کی۔

منشا پاشا نے کہا کہ گھروں میں بیٹھنے کو قید نہ سمجھیں، جان ہے تو جہان ہے، اپنی حفاظت بھی ایک عبادت ہے کیونکہ زندگی ایک انمول تحفہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
اس میں ٹیلنٹ کہاں ہے؟ ریڈ کارپٹ پر جنت مرزا کی شرکت نے صارفین کو غصہ دلا دیا
ریڈ کارپٹ پر دنانیر مبین کی لڑکھڑاتی انٹری؛ مداحوں کے دلچسپ تبصرے وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version