Advertisement

انسٹاگرام پر کس اداکارہ نے شہرت میں ماہرہ خان کو پیچھے چھو ڑ دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نا مور خوبرو با صلا حیت اداکارہ ایمن خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر مقبولیت کے جھنڈے گا ڑتے ہوئے سپر اسٹار  ماہرہ خان کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنی معصومیت اور منفرد اداکاری سے نہایت ہی مختصر وقت میں مداحوں کے دلو ں میں گھر کر نے والی اداکارہ ایمن خان کے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ)  انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5.9 ملین ہو گئی ہے جو کہ ماہرہ خان سے 1 لاکھ زیادہ ہے۔

ماہرہ خان کے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 5.8 ملین ہے جب کہ ایمن خان کی بہن منال خان کو انسٹاگرام پر 4.9 ملین افراد فالو کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Next Article
Exit mobile version