Advertisement

فرانس میں فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ،2 افرادہلاک

حادثہ

 فرانس میں فوجی ہیلی کاپٹرحاد ثہپیش آیاہےجس میں دوافراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق  فرانس کےعلاقے ہاؤٹس پرنیزمیں گزشتہ روز فوجی ہیلی کاپٹرگرکر تباہ ہوگیا، حادثےمیں دوافراد ہلاک اورپانچ زخمی ہوگئے۔

یہ ہیلی کاپٹر پانچویں کامبیٹ ہیلی کاپٹررجمنٹ (آر ایچ سی) کاحصہ تھا۔

مقامی میڈیا نےحادثےکی تصدیق کرتےہوئےبتایا کہ فوجی ہیلی کاپٹرمیں 7 افراد سوارتھے،جن میں سے دو ہلاک جبکہ پانچ زخمی افرادکونکال لیاگیا۔

یہ حادثہ ٹربیس کےشمال میں، بوعل دیوانت میں پیش آیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
Advertisement
Next Article
Exit mobile version