Advertisement

صدقۂ فطراورفدیے کی رقم 100 روپےفی کس مقرر

مرکزی رویت ِہلال  کمیٹی کی جانب سےفدیہ اورصدقہ فطر کی رقم مقررکردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےچیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نےفطرہ، فدیۂ صوم اورکفارہ صوم کااعلان کردیا ہے۔

کمیٹی  کی جانب سےاعلان  کےمطابق صدقۂ فطراورفدیےکی کم از کم رقم 100 روپےفی کس مقررکی گئی ہے۔

رویت ہلال کمیٹی کےمطابق گندم کےحساب سے صدقۂ فطرکی رقم 125 روپےفی کس جبکہ “جو”کےحساب سے 320 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے۔

Advertisement

کمیٹی کی جانب سےکھجورکےحساب سےصدقۂ فطرکی رقم 1600 روپے فی کس، کشمش کےحساب سے 1920 روپے فی کس جبکہ پنیرکےحساب سےصدقۂ فطرکی رقم 3540 روپے فی کس مقررکی گئی ہے۔

رویت ہلال کمیٹی کایہ کہناہےکہ کفارۂ صوم کے لیے 60 مساکین کوکھانا کھلایاجاسکتاہے، جبکہ اہل ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ وفدیہ اداکرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version