Advertisement

ایک اور ڈاکٹر جان سے گیا

مزید 831 افراد

پشاور میں کورونا وائرس نےایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق پشاور کےحیات آباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کاکہناہے کہ محکمےکے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وبا سے متاثرہوکر انتقال کر گئے۔

ڈاکٹر شہزاد کے مطابق ڈاکٹر محمد جاوید میں ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی اور طبعیت زیادہ ناساز ہونے پرانہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔

خیال رہے کہ رہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 785 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 ہزار 940 تک پہنچ گئی۔

ملک میں کورونا وائرس سے 16 نئی اموات کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 253 ہوگئی۔

Advertisement

خیبر پختونخوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 ہزار 708 ہو چکی ہے جبکہ اموات دیگر صوبوں سے زیادہ 89 ہوگئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version