Advertisement

افغانستان،طالبان کےحملےمیں7 افغان فوجی ہلاک،4اہلکاراغوا

طالبان

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کےحملےمیں 7 افغان فوجی ہلاک جبکہ 4 اہلکاروں کواغواکرلیاگیا۔

افغان میڈیاکےمطابق صوبےلوگارمیں شدت پسند جنگجوؤں نےفوجی قافلے پردھاوابول دیا،حملےمیں افغان فوج کے 7 اہلکارموقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ 4 اہلکاروں کواسلحہ اور فوجی گاڑیوں کے ہمراہ اغواکرکےساتھ لےگئے۔

طالبان کی مقامی قیادت نےحملےکی ذمہ داری قبول کرتےہوئےدعویٰ کیا کہ افغان فوجیوں کوبڑانقصان اُٹھانا پڑاہے۔ کابل حکومت کوملک میں قیام امن کے لیے اسیروں کوجلدازجلدرہاکرناہوگا۔

واضح رہےکہ ایک ہفتےکےدوران صوبےتخار،قندھار،لوگار،سرپل، بلخ اوربدغیث کی چیک پوسٹوں پرطالبان حملوں میں ہلاک ہونےوالےافغان سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 100 سےتجاوزکرگئی ہے۔ جبکہ صرف صوبےبدغیث میں 13 مرتبہ حملہ کیاگیاہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version