Advertisement

کوروناوائرس:ٹینس اسٹارراجرفیڈررنےجذباتی ویڈیوشئیرکردی

تینس

ٹینس اسٹارراجرفیڈررنےجذباتی بیان کےساتھ ویڈیوجاری کی ہےجس میں ان کاکہناہےکہ ہم سب متحد ہیں، امیدہےکل آج سےبہترہوگا۔

تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کےباعث اس مرتبہ تاریخی ومبلڈن گرینڈسلم ٹینس ٹورنامنٹ کومنسوخ کردیاگیاہے،اس حوالےسےسابق ومبلڈن چیمپئن راجرفیڈررنےایک جذباتی ویڈیوجاری کی ہے۔

راجرفیڈررمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپرویڈیوکےساتھ اپنےبیان میں کہاہےکہ افسوس کہ ان گرمیوں میں ہم سب اکٹھے نہیں ہوں گے،نہ ٹینٹ لگےہوں گےنہ ریکارڈزٹوٹیں گےاورنہ ہی کندہ کاری والی ٹرا فیاں ہوں گی۔

https://twitter.com/rogerfederer/status/1248326352580882434?s=20

انہوں نےکہاکہ ہم امیدمیں سب متحدہیں کہ کل آج سےبہترہوگا،ہمیں اس وقت فرنٹ لائن پرلڑنےوالوں کی حوصلہ افزائی کرناہے۔

Advertisement

واضح رہےکہ کوروناوائرس کی وجہ سےجہاں معیشت،سیاحت،مالز ،ہوٹلزبندکردئیےگئےہیں وہیں اس  سے کھیل کےمیدان بھی ویران ہوگئےہیں اورکھیل کی تمام ترسرگرمیاں منسوخ کردی گئیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version