Advertisement

پیٹرول سے بھرے ٹرک میں دھماکا،46 افراد ہلاک

شام کے شہر افرین میں پیٹرول سے بھرے ٹرک میں نصب بم کے دھماکے سے بچوں سمیت 46 افراد ہلاک جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مرنے والوں میں 11بچے بھی شامل ہیں، جبکہ فوری طور پر کسی تنظیم کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔

افرین شہر کے بازار میں کئے گئے اس بم دھماکے میں 6شامی باغی بھی ہلاک ہوئے جبکہ 50سے زائد افراد زخمی بھی ہیں۔

ترکی کی وزارت دفاع نے حملے کا ذمہ دار کرد باغیوں کو قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version