بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی جانب سے مظالم کاسلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے 3 مزید نوجوانوں کو شہید کردیاجبکہ 4 بچوں سمیت 6 کشمیری زخمی ہیں۔
مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ پلوامہ میں کشمیری نوجوانوں اور قابض بھارتی فوج کے درمیان تصادم میں 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔
کلگام میں بھارتی فوج نے بی ٹیک کے ایک طالب علم کو بھی شہید کر دیا۔
مقبوضہ کشمیر کے علاقے لوئر مونڈا میں بھارتی فوج نے 4 بچوں سمیت 6 کشمیریوں کو زخمی کر دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement