Advertisement

پنجاب میں اسکول کی فیسوں کے حوالےسےاہم فیصلہ

تعلیمی ادارے

موجیں ختم؛ گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کھل گئے

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پنجاب میں اسکولوں کی فیس  20فیصد کم اور صرف ماہانہ بنیاد وصول کی جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سایٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ چھٹیوں کے دوران اسکولوں کو تمام اساتذہ اور اسٹاف کی تنخواہوں کی مکمل اور بروقت ادائیگی کا پابند بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران  کسی اسکول کو ٹیچرز یا اسٹاف کو نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Next Article
Exit mobile version