Advertisement

60 فیصدمارکیٹ میں ملنے والے سینیٹائزر جعلی ہیں

federal minister on PMLN

 فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 60 فیصدمارکیٹ میں ملنے والے سینیٹائزر جعلی ہیں۔

تفصیلا ت کے مطابق ایک نجی ٹی وی سے با ت کر تے ہوئے وفاقی وزیر سا ئنس و ٹیکنا لو جی فواد چوہدری نے کہا کہ سینیٹائزر تیار کر لیےگئے ہیں ،تاہم تحقیق کی تو پتہ چلا 60 فیصدمارکیٹ میں ملنے والے سینیٹائزر جعلی تھے، ہم نے فہرست تیار کر لی ہے مارکیٹ سے جعلی سینیٹائزر اٹھائیں گے۔

Advertisement
انہوں نے مزید کہا کہ ٹیسٹنگ کٹس تیار کرلی ہیں جن کے ٹیسٹ کیے تو 99 فیصد درست تھے،ٹیسٹنگ کٹس ڈریپ کو دے دی ہیں، کل تک منظوری کے بعدعام کر دیں گے، وینٹی لیٹر بھی تیار کرلیا ہے جس کا ٹرائل آج سے شروع ہو جائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version