Advertisement

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج آج سے نافذالعمل

جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 190 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 190 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج آج سے نافذالعمل ہوگیا۔

حکام یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے ڈھائی ارب روپے کی سبسڈی دی گئی ہے جس کے بعد ملک بھرکے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج آج سے نافذالعمل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آج سے یوٹیلٹی اسٹورز پر19 اشیا خورد ونوش مارکیٹ ریٹ سے 5 فیصد سے 25 فیصد سستے نرخ پردستیاب ہیں۔

حکام یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ آٹا ،چینی ،گھی کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں، مشروبات کی قیمت میں 15 فیصد کمی کر دی گئی، چینی 68 روپے فی کلو،گھی 175 روپے فی کلو ہے،20 کلو کے آٹے کے تھیلے کی قیمت 800 روپے ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنگ بندی معاہدہ؛ امید ہے اب امن لوٹے گا، پاکستان و افغانستان کے تعلقات معمول پر آجائیں گے، وزیردفاع
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
دیوالی کے روز بھی لاہور کی فضا آلودہ، حکومت کی شہریوں سے احتیاط کی اپیل
بلوچستان کے علاقے رکنی کے قریب 5.0 شدت کا زلزلہ
دیوالی کے موقع پر صدر و وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد
نیتن یاہو نے امن معاہدے کو روند ڈالا ، عالمی برادری فوری نوٹس لے ، علامہ طاہر اشرفی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version