پنجاب پولیس میں مزید 10 ہزار اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزردار کی جانب سے پنجاب پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پولیس میں 10ہزار کانسٹیبل منظور شدہ خالی آسامیوں پر بھرتی کیے جائیں گے جن میں سے رواں مالی سال 5 ہزارکانسٹیبل بھرتی ہوں گے جب کہ 5 ہزار مزید کانسٹیبل اگلے مالی سال بھرتی کیے جائیں گے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پولیس میں تمام بھرتیاں میرٹ پر ہوں گی اور نفری کی کمی دور کرنے کے لئے مزید اقدامات بھی کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

