Advertisement

لاپرواہی دوسروں کیلئےمشکلات کھڑی کرسکتی ہے،خود غرض نہ بنیں

پاکستان شوبز کی مایہ ناز اداکارہ صنم سعید نے تھائی لینڈمیں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے پر سب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  اداکارہ صنم سعید کا کہناہے کہ ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں جنہوں نے مجھے تھائی لینڈ میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے میں ہر ممکن کوشش کی، وہ تمام لوگ جو دوسری ممالک میں پھنسے ہوئے ہے وہ صبراور ہمت سے کام لیں کیونکہ ان کی مدد ہونے والی ہے۔

اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو کورونا سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کی سختی سے پابندی کرنا ہوگی، لاپرواہی دوسروں کیلئے مشکلات کھڑی کرسکتی ہے، خود غرض نہ بنیں۔

ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ حکومت اپنے طور پر بھرپور اور بہتر اقدامات کررہی ہے، بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو تک صحیح معلومات کی رسائی دی جائےاور اس سلسلے پاکستانی ایمبیسیز اپنا کردار ادا کریں۔

Advertisement

خیال رہے کہ کورونا سے بچاو اور اس کی روک تھام کیلئے پروازیں معطل ہونے کے باعث بنکاک میں صنم سعید اور ان کے ساتھ اداکار محب مرزا، شمعون عباسی اور سارہ لورین بھی پھنسے ہوئے تھے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version