وزیراعلیٰ پنجاب کا سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں کیخلاف کریک ڈاون

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکی جانب سے سرکاری خرچ پرافطارپارٹیوں پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاہے کہ پابندی کا اطلاق وزراء، سیکریٹریز اوردیگرسرکاری حکام پر ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے باعث ہم نے پائی پائی کی بچت کرنی ہے،سرکاری وسائل کے استعمال میں ڈسپلن کی پالیسی پرسختی سے کاربند رہنا ہوگا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہاہے کہ حالات کا تقاضہ ہے کہ ہم کورونا وبا سے نمٹنے کےلئے زیادہ وسائل فراہم کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement