Advertisement

زہریلی شراب نے 4زندگیاں نگل لیں

کراچی، ہائی روف اور رکشہ میں تصادم 6 افراد جاں بحق

رحیم یار خان میں زہریلی شراب پینے سے 4 افرادجان سے گئے، اہل علاقہ نے شراب کشید کرنے والوں کے خلاف احتجاج کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خانپور پولیس کاکہناہے کہ بستی جھلن میں زہریلی شراب پینے سے مرید، اکمل، فدا حسین اور محمد ساجد چل بسے، پینے والوں نے ازخود شراب بنائی تھی جو کہ جان لیوا ثابت ہوئی۔

اہل علاقہ نے منشیات فروشوں اور شراب بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version