Advertisement

دنیابھرمیں کوروناسے 1 لاکھ 84ہزارسےزائداموات

اموات

دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد 26 لاکھ 37 ہزار 911 ہوچکی ہےجبکہ اس سےہلاکتیں 1 لاکھ 84 ہزار 235 ہو گئیں۔

 دنیابھرمیں کوروناوائرس کے 17 لاکھ 35 ہزار 854 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں، جن میں سے 56 ہزار 679 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 17 ہزار 822 مریض اس بیماری سے نجات پاکراپنے گھروں کولوٹ چکےہیں۔

امریکامیں کوروناوائرس سے اب تک 47 ہزار 681 افراداموات ہوچکی ہیں جبکہ اس سےبیمارہونےوالوں کی مجموعی تعداد 8 لاکھ 49 ہزار 92 ہوچکی ہے،جبکہ 84 ہزار50کورونامریض اب تک شفایاب ہوچکےہیں۔

اسپین میں کوروناکےاب تک 2 لاکھ 8 ہزار 389 متاثرہ افرادسامنےآئےہیں جبکہ اس وباءسےاموات 21 ہزار 717 ہوچکی ہیں۔

اٹلی میں کوروناوائرس کی وباء سےمجموعی اموات 25 ہزار 85 ہوچکی ہیں،جبکہ کوروناوائرس کےاب تک کل کیسز 1 لاکھ 87 ہزار 327رپورٹ ہوئےہیں۔

Advertisement

فرانس میں کوروناوائرس کےباعث مجموعی ہلاکتیں 21 ہزار 340 ہوگئیں جبکہ کوروناکیسز1لاکھ 59 ہزار 877 ہوگئے۔

جرمنی میں کوروناسےکُل اموات کی تعداد 5 ہزار 315 ہوگئی جبکہ کوروناکےکیسز 1 لاکھ 50 ہزار 648 ہوگئے۔

برطانیہ میں کوروناسےاموات کی تعداد 18 ہزار 100 ہوگئی جبکہ کوروناکےکیسزکی تعداد 1 لاکھ 33 ہزار 495 ہوگئی۔

ترکی میں کوروناوائرس سےجاں بحق ہونےوالوں کی تعداد 2 ہزار 376ہو گئی جبکہ کوروناکےکل کیسز 98 ہزار 674 ہوگئے۔

ایران میں کوروناوائرس سےمرنےوالوں کی کل تعداد 5 ہزار 391 ہو گئی جبکہ کوروناکےکل کیسز 85 ہزار 996 ہو گئے۔

چین میں کوروناسےکل ہلاکتیں 4 ہزار 632 ہو گئی ہیں جبکہ مجموعی  کورونا کیسز 82 ہزار 798 ہو گئے۔

Advertisement

کورناوائرس سےروس میں مریضوں کی تعداد 57 ہزار 999 ہوچکی ہےجبکہ کل اموات کی تعداد513ہے۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 114رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 12 ہزار 772 تک جا پہنچی ہے۔ 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version