Advertisement

بارش کے بعد ٹڈی دل کے حملے شدت اختیار کر جائیں گے

پاکستان میں بارش کے بعد ٹڈی دل کے حملے خطرناک صورت اختیار کرسکتے ہیں، امریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچرآرگنائزیشن نے ٹڈی دل کےحملوں سے پریشان کسانوں کے لیے پاکستان میں بارشوں کی پیشگوئی نے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی، امریکی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن نے خبردار کیا ہے کہ بارشوں کے بعد ٹڈیوں میں تیز تر اضافے کا خدشہ ہے۔

امریکی رپورٹ کے مطابو کہ تیز بارش ٹڈی دل کی پیداوار بڑھانے میں  سازگار ماحول پیدا کرتی ہے، نرم زمین پر ٹڈی دل 1 اسکوائر میٹر میں 1000 انڈے دے سکتی ہیں۔

ایک اندازے کے مطابق ایک ٹڈا یومیہ 2 گرام خوراک کھا لیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version