Advertisement

کورونا وائرس سےجاں بحق افراد کی تعداد408ہوگئی

چین

پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 882 نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ مہلک وائرس نے مزید 23زندگیاں نگل لیں جس کے بعدکورونا سے مجموعی اموات 408 ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہناہے کہ متاثرہ افراد کی کل تعداد 17ہزار 699 ہوگئی ہے جبکہ4 ہزار351 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی پابندیاں پورے رمضان جاری رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version